پاکستان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آج موسم کی صورتحال:ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا اورکشمیرمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تا ہم مانسہرہ، ایبٹ آباد ، بو نیر، شانگلہ ،سوات،مالاکنڈ، دیر، چترال،مردان،چارسدہ اورپشاور میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تا ہم مری، خطۂ پوٹھوہار، گجرات، سیالکوٹ اورنارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ہے کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور(لکشمی چوک 28، گلشن راوی 04، جوہر ٹاؤن 03) اورنارووال میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نو کنڈی 42، سبی، نور پور تھل اور دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 24/ 35
لاہور 28/ 36
کراچی 27/ 36
پشاور 25/ 38
کوئٹہ 18/ 34
گلگت 15/ 36
اسکردو 11/ 31
مظفر آباد 21/ 37
مری 17/ 23
فیصل آباد 28/ 38
ملتان 26/ 39
سری نگر 17/ 32
جموں 25/ 34
لہہ 09/ 25
پلوامہ 17/ 30
اننت ناگ 14/ 28
شوپیاں 16/ 27
بارہ مولہ 17/ 28

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri