علاقائی

میانوالی تلہ گنگ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار

میانوالی تلہ گنگ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار ٹھکیدار کی نااہلی منہ بولتا ثبوت ہے رکھی سے جو فخر آ باد چیک پوسٹ تک جو کام شروع کیا گیا عوام کے لیے وبال جان بن گیا کام سست روی کا شکار ہے

میانوالی تلہ گنگ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار ٹھکیدار کی نااہلی منہ بولتا ثبوت ہے رکھی سے جو فخر آ باد چیک پوسٹ تک جو کام شروع کیا گیا عوام کے لیے وبال جان بن گیا کام سست روی کا شکار ہے اور روڈ پر گڑھے بن گئے ہیں جہاں کام ہو رہا ہے اس سے آ گے سات کلومیٹر روڈ پہلے اکھاڑ دیا گیا جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے اگر مریض میانوالی لے جانا ہو تو پانچ منٹ کا سفر بیس منٹ میں طے ہوتا ہے مریض میانوالی پہنچنے سے پہلے دم توڑ جاتا ہے عوامی و سماجی حلقوں اور عوام کا ڈی سی میانوالی محمد عمیر اور ہاٸی وے کے اعلی افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تا کہ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ جلد مکمل ہو سکے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے