پاکستان خاص خبریں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز جاتی امرا سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔نومنتخب ارکان عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ خان، فیصل کھوکھر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔غزالی سلیم بٹ، ملک خالد کھوکھر، سلمیٰ بٹ، اسد کھوکھر، سہیل شوکت بٹ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔شیر علی گورچانی، میاں مرغوب، رانا اقبال بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔عظمیٰ کاردار اور حنا پرویزبٹ بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور شرارت کے علاوہ کیا کیا؟ اسلم اقبال پر کوئی مقدمہ نہیں تو اسمبلی میں آئیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کچھ کردار سیاست میں عدم استحکام کا باعث بنتے ہیں، یہ کردار اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri