وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے سمرقند ازبکستان میں ملاقات جاری. ہے دونوں رہنماوں نے دو دوست ممالک کے بیچ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور اسے مزید آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی دونوں ممالک کے بیچ باہمی تجارت سائینس ٹیکنالوجی اور دیگر شعبہ جات میں تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق رائے کیا گیا
پاکستان
خاص خبریں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے سمرقند ازبکستان میں ملاقات
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 470 Views
- 2 سال ago