وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ بلوچستان میں ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر اعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم امدادی کاموں کا جائزہ لینے اور سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کے لیے ان سے ملاقات کریں گے بلوچستان روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 2 فیصد سے زیادہ کمی کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب نے ملک میں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں، مکانات اور اہم انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 2 فیصد سے زیادہ کمی کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب نے ملک میں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں، مکانات اور اہم انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا ہے۔مگر اللہ کی مدد سے ہم بہت جلد اس پر قابو پا لیں گے
پاکستان
خاص خبریں
وزیر اعظم بلوچستان میں ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے روانہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 577 Views
- 2 سال ago