وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ کی ملاقات اسلام ٓباد میں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت اور اظہارہمدردی کی۔انہوں نے متاثرہ افرادکی بحالی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا سیلاب سے ۳ کروڑ ۳۰ لاکھ سے زیادہ پاکستانی متاثرہوئے۔حکومت اس تباہ کن صورتحال میں ترجیحی بنیادوں پرمدادوبحالی میں مصروف عمل ہے۔
پاکستان
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات باہمی امور پر تبادلہ خیال
- by Daily Pakistan
- ستمبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 850 Views
- 2 سال ago