پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق اور رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ , وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور مشیر وزیر اعظم احد چیمہ بھی موجود تھے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری بحالی کے کاموں پر بات چیت اس دوران کراچی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے