پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

وفاقی کابینہ نے برادر ممالک ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دے دی

تاجر برادری نے بھارت سے سبزیوں کی درآمدات فوری شروع کرنے پر زور دیا ۔ملک میں بڑے پیمانے پر سیلاب سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کی تباہی اور مختلف سبزیوں کی شدید قلت کے پیش نظر وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل ن

وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے برادر ممالک ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دے دی ہے انھوں نے بتایا کہ نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا تھا جسے کنٹرول کرنے کے لیئے دو ممالک سے درآمد کی اجازت دی گئی ہے اور ان دونوں ممالک سے نجی شعبے کے ذرئیعے درٓمد کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے