خاص خبریں

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جانا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے