بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 24 November 2026 | پاکستان: 16 جمادی الثانی 1448

صادق سنجرانی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن

Wednesday, 2 October, 2024

سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچنگ اسپتال میں پاں کی سرجری کرائی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *