بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

ویانا: بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد آسٹرین طیب ملک علی امیدوار نامزد

Sunday, 2 March, 2025

ویانا میں27 اپریل 2025 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں برسرِ اقتدار جماعت ایس پی او (سوشلسٹ پارٹی آف آسٹریا) نے 16 ڈسٹرکٹ ویانا سے پاکستانی نژاد آسٹرین طیب ملک علی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ طیب ملک علی نے گفتگو میں آسٹریا کی سیاست میں حصہ لینے کے اپنے مقاصد پر روشنی ڈالی اور ویانا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ووٹ کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی و آسٹرین کمیونٹی کے نوجوانوں کے لیے کام کرنے کو ترجیح دوں گا، پاکستان اور آسٹریا کی کمیونٹی کے روابط میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش ہوگی، میں پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *