پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 211 پر بند ہوا ۔100انڈیکس کاروباری دن میں 310 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں پیر کو 18 کروڑ 53 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 9.38 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 775 ارب روپے ہے۔
خاص خبریں
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن رہا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1417 Views
- 3 سال ago

