پاکستان

پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد

پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب کا لاہور میں انعقاد۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں 99 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔فارغ التحصیل افسران میں دوست ممالک کے 37 افسران بھی شامل ہیں۔نئی ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا فروغ متقاضی ہے کہ روایتی جنگی حکمت عملی کی جگہ جدت کو اپنایا جائے۔نیول چیف نے میری ٹائم سیکٹر کے حوالے سے آگہی کا فروغ پاکستان نیوی وار کالج کی کوششوں کو سراہا۔تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کامیاب گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں۔اتقریب میں اعلیٰ عسکری حکام ، سول معززین اور کورس ممبران کے اہل خانہ شریک تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri