جرائم علاقائی

پٹرولنگ پوسٹ چغلان موڑ کی کارروائی، 1320 گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمدلاہور میں واقع کوریئر آفس میں آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے آئس برآمد .

پٹرولنگ پوسٹ چغلان موڑ کی کارروائی، 1320 گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق
ڈیوٹی افیسر چغلان موڑ سب انسپکٹر ضیاء محمد شاہ نے اپنی ٹیم ذکااللہ، خضرحیات اور سہیل بہادر کے ہمراہ دوران گشت ایک مشکوک شخص نجف سکنہ نزد پی اے ایف گیٹ شاھین ٹاؤن میانوالی کی تلاشی لینے پر اس سے ایک کلو 320 گرام چرس برآمد ھوئی.مذکورہ شخص کے خلاف تھانہ کالاباغ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے