لاہور :پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار،بھارتی فضائیہ اپنے ہی عوام کی دشمن بن گئی ،بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا، واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شیوپوری میں پیش آیا،
بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا، بم گرنے سے متعدد مکانات تباہ جبکہ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں، واقعہ بھارتی فضائیہ کی غیر ذمہ داری اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، اس سے قبل بھی بھارتی فضائیہ لڑاکا طیاروں کے حادثے معمول کا حصہ ہیں، دفاعی ماہرین،اکثر حادثات میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے آبادی پر گرچکے ہیں، پے در پے جدید طیاروں، پے لوڈ اور بموں کا گرنا بھارتی فضائیہ کی دفاعی صلاحیت پر گہرا سوالیہ نشان ہے، بھارتی فضائیہ جدید ٹیکنالوجی میں ناکامی کے ساتھ ساتھ پائلٹوں کی تربیت میں بھی ناکام ہے، دفاعی ماہرین
خاص خبریں
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ناکامی ، بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بمباری
- by Daily Pakistan
- اپریل 26, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 76 Views
- 4 ہفتے ago