پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی ہے اسلام آباد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا۔ملزم شہبازگل پر بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد ہے اور ان کے خلاف تھانہ کوہسار پولیس نے سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان
جرائم
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج .
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1003 Views
- 2 سال ago