ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ایف آئی اے نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عظیم کو گرفتار کیا ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ہے۔ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے ملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا ھے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری
جرائم
چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 862 Views
- 2 سال ago