Site icon Daily Pakistan

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ایف آئی اے نے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ایف آئی اے نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عظیم کو گرفتار کیا ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ہے۔ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے ملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا ھے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

Exit mobile version