تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 219 روپے 86 پیسے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 218.98 سے بڑھ کر 219.86 روپے پر بند ہوا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک اضافہ ہو چکا ہے اور ڈالر 230 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
پاکستان
ڈالر مزید مہنگا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 5, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 868 Views
- 2 سال ago