پاکستان

ڈالر کی اونچی اوڑان، آج قیمت کیا رہی ؟

انٹربینک میں ڈالر 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے سےپاکستانی روپیہ پھر زوال کا شکار ہے ۔آج کے کاروباری دن کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 223.42 روپے تھی جس میں آج پورا دن چڑھاﺅ دیکھنے میں آتا رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 225.42 روپے پر بند ہو گیاہے ۔
دوسرے جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 154 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41920 پر بند ہوا ۔
ماہرین کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈالر کے انڈیکس میں اضافہ ہے۔آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri