پاکستان

ڈالرہو گیامزید مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

انٹربینک میں ڈالر 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں مزید کمی آ گئی۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا ہو کر 223 روپے 42 پیسے پر بند ہوا
انٹر بینک میں رواں ہفتے ڈالر 4 روپے 44 پیسے مہنگا ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 234 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور رواں ہفتے کاروبار کے پہلے روز بھی ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے