جرائم

ڈی پی او میانوالی کا تھانہ چاپری کا وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید نے تھانہ چاپری کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ ہیومن ریسورس، فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ پولیس کی کارکر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید نے تھانہ چاپری کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ ہیومن ریسورس، فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ پولیس کی کارکردگی اور زیر تفتیش سنگین مقدمات کے متعلق دریافت کیا ڈی پی او میانوالی نے پولیس افسران سے کہا کہ علاقے میں گشت کے نظام کو مؤثر بنائیں اور ہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں، منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیادہ سے زیادہ کاروائی عمل میں لائیں اس موقع پر ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل حسن محمود بھی انکے ہمراہ موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے