صحت

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔ حکام کے مطابق ایک شہری جاں بحق اور 135 نئے مریض

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کیمریضوں میں اضافہ، کراچی میں ایک دن میں مزید 87افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں،شہر قائد میں دو ماہ کے دوران ڈینگی سے 29افراد جاں بحق ہوچکے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں،رپورٹس کے مطابق کراچی کی مختلف لیبس میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کے ڈینگی کے ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، بڑے اسپتالوں میں جگہ بھی کم پڑگئی ہے،جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 49کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،لاہور میں 50اور راول پنڈی میں 39 کیسز سامنے آئے ہیں، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے 425مریض زیرِ علاج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri