کراچی کے جناح ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت ایک ساتھ ہوئی کراچی شہر قائد کے جناح ہسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دے دیا۔کراچی کے علاقے کالا پل کی رہائشی 25 سالہ عائشہ کے ہاں چھ بچوں کی ولادت ہوئی، بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں، ایک بچی مردہ حالت میں پیدا ہوئی۔بچوں کی پیدائش پر عائشہ اور ان کے شوہر سمیت فیملی بھی خوش ہے، 3 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کو کم وزن اور سانس کی تکلیف کے باعث نرسری میں داخل کیا گیا ہے
پاکستان
خاص خبریں
کراچی کے جناح ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 657 Views
- 2 سال ago