محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد کی پیشگوئی کردی۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ بارش کا آج کوئی امکان نہیں، بارشوں کا ایک نیا سپیل کل سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
پاکستان
موسم
کل سے ملک میں بارشیں برسانیوالے نئے نظام کی انٹری متوقع
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 72 Views
- 2 ہفتے ago