: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سعید احمد نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا انھوں نے بدین، دادو ، میرپور خاص اور سانگھڑ کا دورہ کیا کور کمانڈر کراچی کو دورے کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی نے سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی کاموں کو سراہا کور کمانڈر کراچی کی جانب سے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی گئی
پاکستان
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سعید احمد کاسیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 842 Views
- 2 سال ago