صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پولیس اسٹیشن پر نا معلوم افراد کی جانب سے کیئے جانے والے دستی بم کے حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلئی حکام موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق دستی بم کا حملہ تھانا بلی ٹنگ پر کیا گیا جس میں 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانے پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستان
خاص خبریں
کوہاٹ میں پولیس اسٹیشن پر نا معلوم افراد کی جانب سے کیئے جانے والے دستی بم کے حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 532 Views
- 2 سال ago