گوادر میں پاک بحریہ کاہیلی کاپٹر گرنے سے دو افسر اور ایک جوان شہید ہوگئے۔گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا،ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
خاص خبریں
گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،2افسر اور ایک جوان شہید
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 466 Views
- 3 سال ago

