اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیلی پابندی کو اقوام متحدہ کے عملے پر ایک اور حملہ قرار دے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ملک میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔
دنیا
گوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پر ایک اور حملہ ہے ، اقوام متحدہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 3, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 103 Views
- 1 مہینہ ago