پاکستان جرائم علاقائی

۔معاشرے کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنا مشترکہ قومی ذمہ داری ہے، ڈی جی اے این ایف

۔معاشرے کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنا مشترکہ قومی ذمہ داری ہے، ڈی جی اے این ایف

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج جہلم،میں اے این ایف کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی لیکچرکا انعقادکیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل محمدانیق الرحمان ملک ہلال امتیاز ملٹری نے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی لیکچر دیا ڈی جی اے این ایف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ۔معاشرے کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنا مشترکہ قومی ذمہ داری ہے منشیات سےمکمل طور پر پاک معاشرہ نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے تعلیم منشیات کے خلاف سب سے موثر ہتھیار ہے لیکچر کے شرکاء میں چار ہزار سے زائد طلباء و طالبات شامل تھے، جن میں سے ساڑھے تین سوطلباء وطالبات پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج جہلم کے آڈیٹوریم، جبکہ علاقے کے دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اس موقع پر یونیورسٹی کےاساتذہ ، سٹاف اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri