بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.9°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

کور کمانڈر ہاﺅس لاہور پرحملے میں ملوث نوجوان کے ہوش ربا انکشافات

Sunday, 4 June, 2023

جناح ہاﺅس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کرلیاگیا۔شرپسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں مضبوط بنایاگیا جس کے مطابق یاسمین راشد کی قیادت میں کورکمانڈر ہاﺅس لاہور پہنچا ۔رئیس احمد نے بتایا کہ جناح ہاﺅس میں توڑ پھوڑ کی ، گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کیساتھ ملکر آگ لگائی ۔ اس کا کہنا ہے کہ فوج کیخلاف تقریریں سن کر میری زہن سازی شروع ہوگئی تھی اور اسی وجہ سے میں نے یہ کام کیا ۔شرپسند رئیس احمد کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *