منشیات کے خلاف اے این ایف کی کامیاب کاروائیاں جاری ہیں اسلام آباد ٹی چوک جی ٹی روڈ پر کار سے 256 کلو 800 گرام چرس اور 39 کلو 600 گرام افیون برآمد۔خیبر اور پشاور کے رہائشی ملزم 2 ملزمان گرفتار۔اے این ایف اور پنجاب رینجرز کی قصور میں مشترکہ کاروائی۔لاہور کے رہائشی 2 ملزمان سے 2 کلو 900 گرام ہیروئین برآمد۔مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔
جرائم
اسلام آباد،کار سے 256 کلو 800 گرام چرس اور 39 کلو 600 گرام افیون برآمد
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 805 Views
- 2 سال ago