پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ ، انڈیکس 87 ہزار عبو ر کر گیا

اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ ، انڈیکس 87 ہزار عبو ر کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 703 پوائنٹس کے اضافے سے 87 ہزار 898 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 87 ہزار 194 پوائنٹس پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے