دنیا

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں:کم جونگ کانیوکلئیر حملےکاعندیہ

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں:کم جونگ کانیوکلئی حملےعندیہ

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جارئ ہیں ،اس کے پیش نظرشمالی کوریا نےنیوکلئیرحملے کیلئےتیاررہنےکا عندیہ دیدیا۔شمالی کوریا کےصدر کم جونگ ان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا ہے۔مختصرفاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل آٹھ سومیٹر کی دوری پرجاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔ جبکہ رواں سال شمالی کوریا نے ساتویں باربیلسٹک میزائل داغا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے