امریکا نے یوکرین کیلئےمزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ،وائٹ ہاﺅس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی ساز و سامان، ہاک ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں.
وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسٹنگر میزائلوں کے ساتھ امریکی ایونجر ائیر ڈیفنس سسٹم بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔
دنیا
امریکہ کا یوکرین کیلئے مزید عسکری امداد کا اعلان
- by Daily Pakistan
- نومبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1238 Views
- 2 سال ago
