معیشت و تجارت

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی ڈالر221 روپے 75 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کمی دیکھنے میں آئی، آج مارکیٹ کا آغاز 243 پوائنٹس کی کمی سے ہوا جس کے بعد دن کے اختتام پر100 انڈیکس 42 ہزار 849 پوائنٹس پر پہنچ کر بندہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے