رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعت کی جماعتوں نے ہارو برج، کٹی پہاڑی اور ایم ون موٹروے اٹک پولیس پارٹیوں پر حملہ کر دیا، ایس ایچ او انسپکٹر ساجد، اے ایس آئی عامر سجاد اور اے ایس آئی خرم شہزاد کو لاٹھیوں اور پتھروں سے زخمی کر دیا۔ زخمی اہلکاروں میں عثمان علی، عمر شہزاد، شاکر علی، اکبر، عرفان علی اور اظہر، کانسٹیبل عزیز احمد، ثاقب علی، عبدالمالک، مظہر اور ظہیر عباس شامل ہیں۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 323 پوائنٹس کی کمی سے 80 ہزار 968 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 81 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 30, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 115 Views
- 3 مہینے ago