انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں صرف 4 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے 279 روپے 25 پیسے سستا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 29 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 875 پر آگیا۔گزشتہ روز انڈیکس 65,603 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- مارچ 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 440 Views
- 9 مہینے ago