معیشت و تجارت

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر 11 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 26 پیسے کا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 02 پیسے کا ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے