انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 895 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 81 ہزار 850 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 128 Views
- 3 مہینے ago