معیشت و تجارت

انڈے کہاں سستے ہوئے ؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

انڈے کہاں سستے ہوئے ؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

انڈے کہاں سستے ہوئے ؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں 40 روپے کمی کردی گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں فی درجن انڈوں کی قیمت 440 روپے سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے