بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

گندم کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ فی من قیمت 3600 روپے تک پہنچ گئی

Thursday, 15 September, 2022

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے ملک میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا جڑواں شہروں میں فی من گندم کی قیمت 3600 روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد پندرہ کلو آٹےکے بیگ کی قیمت سولہ سو روپے ہو گئی ہے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے وائس چیئرمین عاطف ندیم مرزا کے مطابق پورے ملک میں روٹی‘ نان‘ ڈبل روٹی‘ بیکری کی اشیاء کی قیمتیں اسی تناسب سے چند روز میں بڑھ جائیں گی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *