اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمد کی بھاری مقدار برآمد کر لی پشاور باچہ خان انٹرنیشنل یرپورٹ پر مُسافر کےٹرالی بیگ سے 3کلو آئس برآمد۔ ہوئی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے پشاور سے شارجہ جا رہا تھا۔جبکہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2 ملزمان گرفتار۔ دوحہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 87 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد۔یپسولز سے مجموعی طور پر 682 گرام ہیروئین برآمد ہوئی۔جبکہ شارجہ جانے والے ملزم کے پیٹ سے 58 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ۔برآمدشدہ ہیروئین مجموعی طور پر 472 گرام نکلی ملزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
پاکستان
جرائم
اے این ایف نے باچہ خان اور اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منشیات برآمد کی بھاری مقدار برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1853 Views
- 3 سال ago
