اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال حکومت میںرہا لیکن طاقت باجوہ کے پاس تھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے ہمیں انصا ف قائم نہیں کرنے دیا ۔زمان پاک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد آکر لوگوں کو اٹھاتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ، ہمارے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالتے ہیں جو کچھ علی امین کیساتھ کیاگیا آزاد معاشروں میں یہ نہیں ہوتا ۔انہوں نے الزام لگایا کہ جولوگ انہیں قتل کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ حکومت میں بیٹھے ہیں سکیورٹی کی وجہ سے احتیاط کررہاہوں ورنہ آج عوام کے درمیان ہوتا۔
خاص خبریں
باجوہ نے ہمیں انصاف قائم نہیں کرنے دیا ، عمران خان
- by Daily Pakistan
- اپریل 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 609 Views
- 2 سال ago