پی ٹی آئی کی بانی اور بشری بی بی کی 19 کروڑ پانڈز کے ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر ریفرنس کے آخری گواہ میاں عمر ندیم پر جرح نہ ہو سکی۔اطلاعات کے مطابق دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تاہم ان کے وکلا عدالت میں نہیں آئے۔
پاکستان
جرائم
بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر سماعت آج
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 172 Views
- 3 مہینے ago