مرغی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، مزید 10 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ ہو گیا ، فی کلو نرخ 534 روپے مقرر کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا،فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 534 روپے پر پہنچ گئی، ہول سیل زندہ برائلر کی قیمت 344 روپے جبکہ پرچون ریٹ 356 روپے فی کلو مقرر کی ہے۔دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 274 روپے پر مستحکم ہے، جبکہ انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 100 روپے کی ہوگئی ہے
خاص خبریں
معیشت و تجارت
برائلر گوشت کی قیمت فی کلو 534 روپے پر پہنچ گئی
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 589 Views
- 2 سال ago