صحت

برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی منتقلی میں ا ہم پیشرفت

گھانا: امریکی جامعات نے سادہ اور آسان طریقوں سے بچوں میں انیمیا کا اندازہ لگانے والی ایک ایپ تیار کی ہے جسے افریقی ملک گھانا میں آزمایا گیا تو اس کے بہترین نتائج بر

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خا تمہ کردیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے متعین ک ردہ ہدف ماؤں سے نومولود کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فیصد سے کم کرنا ہے اور برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں یہ شرح 0.1فیصد ہوچکی ہے۔برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ یہ پیشرفت وائرل انفیکشن سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی ہے۔یہ وائرل انفیکشن جگر کے خراب ہونے،کینسر اور اگرعلاج نہ کرایا جائے تو موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)میں آٹھ،12 اور16ہفتے کی عمر کے بچوں کو ”سکس ان ون“ ویکسین لگائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri