کھیل

بنگلورو ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

بنگلورو ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

بنگلورو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔آخری روز نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔نیوزی لینڈ کے ول ینگ 48 اور رچن رویندرا 39 رنز کے ساتھ ناٹ آٹ رہے۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 46 اور دوسری اننگز میں 462 رنز بنا کر آٹ ہو گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے