بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

Monday, 21 October, 2024

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صبح سویرے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی نے انکلوژرز کی اپ گریڈیشن کے کام کا بھی معائنہ کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں