دنیا

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ کے طورپر منائینگے،کشمیری احتجاج بھی کرینگے

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ کے طورپر منائینگے،کشمیری احتجاج بھی کرینگے

بھارت کے یوم جمہوریہ کو کشمیری آج یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاج کریں گے۔اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے